29 جنوری 2012 - 20:30

شام کے سکیورٹی دستوں نے شام کےدارالحکومت دمشق کا مضافاتي علاقہ دہشت گردوں سے پاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: شام کے سکیورٹی دستوں نے شام کےدارالحکومت دمشق کا مضافاتي علاقہ دہشت گردوں سے پاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کے مطابق 50 ٹينکوں اور متعدد بکتر بند گاڑيوں پر سوار سرکاري فوجي دستے اتوار کي صبح الغوطہ ميں داخل ہوئے. اور انھوں نے کئي دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

شام میں سرگرم دہشت گردوں کو امریکہ، اسرائيل ، قطر اور سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے شامی سکیورٹی دستوں نے دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کئے ہیں۔........ /169